ur_lev_text_ulb/17/01.txt

1 line
834 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 17 \v 1 ذبح کی شریعت اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 کہ ہارون اور اُس کے بیٹوں اور تمام بنی اسرائیل سے خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ کہ خداوند نے یہ فرمایا ہے۔ \v 3 کہ اگر کوئی شخص اسرائیلؔ نے خاندان میں سے بیل یا بھیڑیا بکری خیمہ گاہ میں یا خیمہ گاہ سے باہر ذبح کرے۔ \v 4 اور اُسے خیَمہ اجتماع کے دروازہ پر خداوند کی قُربانی گزارننے کے لئے اُس کے مسکن کے آگے نہ لائے۔ تو اُس پر خُون کا الزام ہوگا ۔کہ اُس نے خون بہایا ۔ تو وہ شخص اپنے لوگوں میں سے خارج کیا جائے گا۔