ur_lev_text_ulb/16/32.txt

1 line
450 B
Plaintext

\v 32 اورکاہن جو ممسُوح ہے اورجس کے ہاتھوں کی تقدیس کی گئی ہےکہ اپنے باپ کی جگہ کہانت کا کام کرے ۔کفارہ دے گااورکتانی کپڑے یعنی مقدس کپڑے پہنے گا۔ \v 33 اوروہ مقَدس کے لئےاور خیمہ اجتماع کے لئے اورمذبح کے لئے اورکاہن کے لئے اورساری قوم کے لئے کفارہ دے گا۔