ur_lev_text_ulb/16/29.txt

1 line
601 B
Plaintext

\v 29 یہ تمہارے لئے ابدی فرض ہوگاکہ ساتویں مہینے کی دسویں تاریخ کو تم میں سے ہرایک کیادیسی کیا پردیسی نفس کشی کرے اورکوئی کام نہ کرو۔ \v 30 کیونکہ اس روز تمہاری پاکیزگی کے لئے تمہارے واسطے کفارہ دیاجائے گا۔تب تم اپنے سارے گناہوں سے خُداوند کے آگے پاک ہو جاؤ گے۔ \v 31 یہ تمہارے لئے خاص آرام کاسبت ہوگا۔اس دن تم نفس کشی کرو یہ ابدی فرض ہوگا۔