1 line
527 B
Plaintext
1 line
527 B
Plaintext
\v 23 تب ہارون خیمہ اجتماع کے اندر آئے ۔اور کتَانی کپڑے جو ا س نےمقدس میں داخل ہوتے وقت پہنے تھے اتارے ۔اورانہیں وہاں چھوڑے ۔ \v 24 تب پاک جگہ میں اپنا بدن پانی سے دھوئے ااوراپنے اپنے کپڑے پہنے اور باہر نکلے ۔تب اپنی سوختنی قربانی اورقوم کی سوختنی قربانی گزرانے اور اپنے لئے اورقوم کے لئے کفارہ دے۔ |