ur_lev_text_ulb/16/20.txt

1 line
674 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 20 اور جب وہ مقدس اور خیمہ اجتماع اور مذبح کا کفارہ دے چکے توزندہ بکرے کو قریب لائے۔ \v 21 اورہارون اس کے سر پراپنے دونوں ہاتھ رکھے اوربنی اسرائیل کے سب گناہوں اور تقصیروں اورخطاوں کاا س پراِقرار کرے ۔اوربکرے کے سر پر انہیں رکھے ۔تب اسے ایک مقررشدہ مرد کے ہاتھوں بیابان میں بھیج دے \v 22 اوربکرااس کے سارے گناہ اٹھا کر ویران زمین کو لے جائے گا۔تب وہ بکرے کو بیابان میں چھوڑ دے ۔