ur_lev_text_ulb/16/17.txt

1 line
800 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 اور خیمہ اجتماع کے اندر کو ئی نہ ہو ۔جس وقت سے کہ وہ داخل ہو ۔کہ مقدس کفارہ دے ۔اس وقت تک کہ وہ باہر نہ نکلے ۔کہ اپنے لئے اوراپنے گھر کے لئے اوراسرائیل کی ساری جماعت کے لئے کفارہ دے ۔ \v 18 تب وہ نکل کر مذبح کے پاس جو خُداوند کے آگے ہے آئے ۔اوراس کے لئے کفارہ دے ۔اوربچھڑے کے خوُن اوربکرے کے خون میں سے لے کر مذبح کے سینگوں پر چاروں طرف لگائے۔ \v 19 اور اپنی اُنگلی سے اس پر سات دفعہ خون چھڑکے اور اسے پاک کرے ۔اوربنی اسرائیل کی نجاست سے اسے مقدس کرے ۔