ur_lev_text_ulb/16/15.txt

1 line
635 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 15 تب خطا کے بکرے کو جو قوم کے لئے ہے ذبح کرے اوراس کا خون لے کر پردہ کے اند ر داخل ہو۔اور اس سے ایسا کرے جیسا بچھڑےکے لئے کیاتھا۔اسے سرپوش پر اوراس کے آگے چھڑکے ۔ \v 16 اوروہ مقدس کے لئے بنی اسرائیل کی نجاستوں اوران کے قصُوروں اوران کے گناہوں کے باعث کفارہ دے ۔اور خیمہ اجتماع کے لئے بھی جو ان کی نجاستوں کے درمیان ان کے بیچ میں قائم کیاگیاہے ایسا ہی کرے ۔