ur_lev_text_ulb/16/11.txt

1 line
237 B
Plaintext

\v 11 اورہارون خطا کے بچھڑے کو جو اُس کے اپنے واسطے ہے چڑھائے ۔اوراپنے لئے اوراپنے گھر کے لئے کفّارہ دے اورخطا کے اپنے بچھڑےکو ذبح کرے