1 line
532 B
Plaintext
1 line
532 B
Plaintext
\v 8 اورہاورن ان دونوں پرقُرعہ ڈالے ایک خداوند کے لئے اوردوسراعزازیل کے لئے \v 9 توجس بکرے پرخُداوند کے لئے قُرعہ پڑاہارون اسے خطا کی قربانی کے طور پرچڑھائے۔ \v 10 اورجس بکرے پر عزازیل کاقُرعہ پڑا ۔اسے خدواند کےسامنے زندہ کھڑا کرے تاکہ اس سے کفّارہ دیاجائے ۔اور اسے عزازیل کے لئے بیابان میں بھیج دے ۔ |