ur_lev_text_ulb/15/25.txt

1 line
721 B
Plaintext

\v 25 اگر کسی عور ت کو اس کے حیض کے وقت کے علاوہ بہت دن خون آئےیااس بعد آئےتووہ اپنی نجاست کے جاری رہنے کے سب دنو ں میں اپنےحیض کے دنوں کی طرح ہوگی ۔وہ ناپاک ہوگی۔ \v 26 اورہربستر جس پر وہ اپنے دھات کے دنوں سوئے ۔اس کے حیض کے بستر کی طرح ہوگااور جس پر وہ بیٹھے ۔اس کے حیض کی نجاست کی طرح ناپاک ہوگا۔ \v 27 اورجوکوئی اس سے کسی چیز کو چُھوئے ناپاک ہوگا۔تووہ اپنے کپڑے دھوئے اورپانی سے نہائے اورشام تک ناپاک رہیگا۔