ur_lev_text_ulb/15/21.txt

1 line
536 B
Plaintext

\v 21 اورجو کوئی اس کے بستر کو چھوئے اپنے کپڑے دھوئےاورپانی سے غسل کرے اورشام تک ناپاک رہے \v 22 اورجوکو ئی کسی ایسی چیز کو چھوئے جس پر وہ بیٹھی تھی اوراپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے غسل کرے اورشام تک ناپاک رہے \v 23 اگر اس کے بِستر پرجس پر وہ بیٹھی ہے ۔کو ئی اورچیز پڑی ہو ۔تو جو اسے چھوئے۔شام تک ناپاک رہے گا