1 line
521 B
Plaintext
1 line
521 B
Plaintext
\v 16 اگرکسی مردکا کابیج خارج ہو تو وہ اپنا سارابدن پانی سے دھوئے اورشام تک ناپاک رہے گا۔ \v 17 اورجس کپڑے یاچمڑے پراس میں سے کچھ لگ جائے ۔تووہ پانی سے دھویاجائے اورشام تک ناپاک رہے ۔ \v 18 اگر کوئی مردکسی عورت سے ہم بستر ہوا اورمنزل ہوا۔تواس کی مانند پانی سے غسل کرے اوردونوں شام تک ناپاک ہوں گے ۔ |