ur_lev_text_ulb/15/13.txt

1 line
691 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 اورجب جریان والا اچھّا ہوجائے تواس کے اچھے ہونے سے سات دن گنے جائیں۔وہ اپنے کپڑے دھوئے اورزندہ پانی سے غسل کرے تو وہ پاک ہوگا۔ \v 14 اور آٹھویں روز دوفاختائیں یاکبوتر کے دوبچے لے کر خیمہ اجتماع کے دروازہ پرخداوند کے سامنےآئے اوراُنہین کاہِن کے حواے کرے۔ \v 15 توکاہِن ان میں سے ایک کو خطا کی قربانی اوردوسرے کو سوختنی قربانی کرے اورخُداوند کے سامنے اس کے لئے اس کے جریان کاکفارہ دے ۔