ur_lev_text_ulb/15/10.txt

1 line
705 B
Plaintext

\v 10 اگر کو ئی کسی چیز کو جو جریان والے کے نیچے تھی چھوئے، تو وہ شام تک ناپاک ہوگا۔ اور اگر کوئی ایسی چیز کو اٹھائے۔ تو اپنے کپڑے دھوئے ۔اورپانی سے غسل کرے اورشام تک ناپاک ہوگا۔ \v 11 اگر جریان والا کسی کو ہاتھ دھوئے بغیر چھوئے تو وہ اپنے کپڑے دھوئے اورپانی سے غسل کرے اورشام تک ناپاک ہوگا۔ \v 12 اگر جریان والا کسی مٹی کے برتن کو چھوئے ۔تو وہ توڑاجائے اوراگر لکڑی کابرتن ہوتو وہ پانی سے دھویاجائے۔