ur_lev_text_ulb/15/08.txt

1 line
300 B
Plaintext

\v 8 اگر جریان والا کسی چیز پر جو پاک ہے تھُوک دے تو وہ اپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے غُسل کرے اور شام تک وہ ناپاک ہوگا۔ \v 9 اور ہر وہ زین جس پر جریان والا سورا ہوناپاک ہوگی۔