ur_lev_text_ulb/15/01.txt

1 line
491 B
Plaintext

\c 15 \v 1 دیگر شرعی ناپاکیاں اور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 بنی اسرائیل سے کلام کرکے کہو کہ ہر ایک مرد جس کے جسم میں جریان کا مرض ہو وہ اُسی کے سبب سے ناپاک ہے۔ \v 3 اور جریان کی ناپاکی یوں ہوگی۔ کہ اُس کے جسم سے بیج بہے یا نہ بہے دونوں میں اُس کی ناپاکی ہے۔