ur_lev_text_ulb/14/54.txt

1 line
377 B
Plaintext

\v 54 یہ شریعت ہے برص کی سب اقسام کے لئے اور سعغہ کے لئے۔ \v 55 اور کپڑوں اور گھر کے برص کے لئے۔ \v 56 اور ورم اور آبلے اور چمکتے ہوئے داغ کے لئے۔ \v 57 تاکہ معلوم ہو جائے کہ کوئی چیز کب پاک یا ناپاک ہے۔ برص کی شریعت یہی ہے۔