ur_lev_text_ulb/14/52.txt

1 line
368 B
Plaintext

\v 52 اور چڑیا کے خون اور زندہ پانی اور زندہ چڑیا اور دیوار کی لکڑی اور زُوفا اور قرمز سے اُس گھر کو پاک کرے۔ \v 53 تب زندہ چڑیا کو شہر سے باہر میدان کی طرف چھوڑ دے۔اور اُس گھر کے لئے کفارہ دے تو وہ پاک ہوجائے گا۔