ur_lev_text_ulb/14/49.txt

1 line
512 B
Plaintext

\v 49 تب وہ اُس گھر کی طہارت کے لئے دو چڑیاں اور دیوار کی لکڑی اور قرمز اور زُوفالے۔ \v 50 اور ایک چڑیا کو مٹی کے برتن میں زندہ پانی پر ذبح کرے۔ \v 51 اور دیوار کی لکڑی اور زُوفا اور قرمز اور زندہ چڑیا کو لے کر ذبح کی ہوئی چڑیا کے خون میں اور زِندہ پانی میں ڈبوئے۔ اور اُسے سات دفعہ گھر پر چھڑ کے۔