ur_lev_text_ulb/14/45.txt

1 line
559 B
Plaintext

\v 45 تب وہ گھر کو اُس کے پتّھروں اور لکڑیوں اور سب کو گروا دے اور اُنہیں شہر سے باہر ناپاک جگہ میں پھینکوا دے۔ \v 46 اورجو کوئی اُس گھر میں اُس کے قفل لگائےجانے کے دِنوں میں داخل ہوا وہ شام تک ناپاک رہے۔ \v 47 اور جو کوئی اُس اُس گھر میں سویا وہ اپنے کپڑے دھوئے۔ اور جس کسی نے اُس کے اندر کچھ کھایا۔ وہ اپنے کپڑے دھوئے۔