ur_lev_text_ulb/14/43.txt

1 line
388 B
Plaintext

\v 43 اگر پتھروں کے نکالے جانے اور گھر کے کھرچے جانے اور اُس کے لیپے جانے کے بعد پھر وہ بلا گھر میں ظاہر ہو پڑے۔ \v 44 تب کاہن اندر جا کر ملاحظہ کرے۔ اگر وہ بلا گھر میں پھیل گئی ہو تو یہ گھر میں خراب کوڑھ ہے۔ اور وہ ناپاک ہے۔