ur_lev_text_ulb/14/39.txt

1 line
324 B
Plaintext

\v 39 ساتویں دن پھر آئے اور ملاحَظہ کرے تو اگر وہ بلا گھر کی دیواروں پر پھیل گئی ہو۔ \v 40 تب وہ حکم کرے کہ وہ پتھر جن پر وہ بلا ہے نکالے جائیں۔ اور شہر سے باہر ناپاک جگہ میں پھینکے جائیں۔