ur_lev_text_ulb/14/36.txt

1 line
704 B
Plaintext

\v 36 تب کاہِن حکم کرے کہ اُس گھر کو پیشتر اس کے کہ وہ بلا کے ملاحظہ کے لئے اُس میں داخل ہو خالی کریں تاکہ سب سامان جو گھر میں ہے ناپاک نہ ہو جائے اور بعد اس کے وہ گھر کے ملاحظہ کے لئے اُس میں داخل ہو۔ \v 37 اور وہ بلا پر نظر کرے۔ اگر گھر کی دیواروں پر اُس بلا کے چھوٹے چھوٹے نُقطے سبزی یا سرخی مائل دیکھنے میں دیوار پر گہرے معلوم پڑیں۔ \v 38 تو کاہن گھردروازہ سے باہر نکلے۔ اور سات دن تک اُسے قُفل لگائے۔