1 line
485 B
Plaintext
1 line
485 B
Plaintext
\v 33 اورخداوند نے موسیٰ اورہارون سے کلام کر کے فرمایا ۔ \v 34 جب کنعان کے ملک میں جو میں تمہیں مِلکیت کے لئے دوں گاداخل ہواور میں تمہاری ملکیت کے کسی گھر پر کوڑھ کی بلا لاؤں۔ \v 35 تو جس کاگھر ہے وہ کاہن کے پاس آکر خبر دے اورکہے کہ مجھے ایسا معلوم ہوتاہے کہ گھر میں کچھ بلا سی ہے |