ur_lev_text_ulb/14/30.txt

1 line
600 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 30 تب وہ فاختاؤں میں سے ایک یاکبوتر کے بچوں میں سے ایک جس کااسے مقدور ہو گزرانے۔ \v 31 وہی جس کااسے مقدور ہوا ہو نذرکی قربانی سمیت ایک خطا کی قربانی کے لئے اوردوسرا سوختنی قربانی کے لئے ہوگا۔اورکاہن طہارت کئے جانے والے شخص کاخداوند کے سامنے کفارہ دے ۔ \v 32 یہ شریعت اس کے لئے ہے ۔جسے برص کی بیماری ہواورجسے طہارت کے لوازمات کامقدور نہیں۔