ur_lev_text_ulb/14/28.txt

1 line
563 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 28 اوراُس تیل میں سے جو اس کی ہتھیلی پر باقی ہے طہارت کئے جانے والے شخص کے دہنے کان کو نوک پر اوراس کے دہنے ہاتھ کے انگوٹھے پر اوراوراس کے دہنے پاؤں کے انگوٹھے پر جرم کی قُربانی کے خون پر لگائے۔ \v 29 اورباقی تیل جو کاہن کی ہتھیلی میں ہے طہارت کئے جانے والے شخص کے سرپر ڈالے ۔تاکہ اس کے لئے خُداوند کے سامنے کفارہ دے ۔