ur_lev_text_ulb/14/24.txt

1 line
518 B
Plaintext

\v 24 تب کاہِن جرم کی قربانی کابرہ اورپیمانہ تیل کالے اورکاہن ان دونوں کو ہلانے کی قربانی کے لئے خُداوند کے سامنے ہلائے۔ \v 25 پھر وہ جرم کے برہ کو ذبح کرے۔اوراس کے خون میں سے لے کر اس شخص کے جس کی طہارت کی جاتی ہے ۔دہنے کان کی نوک پراور دہنے ہاتھ کے انگوٹھے پراوردہنے پاؤں کے انگوٹھے پر لگائے۔