ur_lev_text_ulb/14/21.txt

1 line
772 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 21 اوراگر وہ غریب ہو اور اوراتنی توفِیق نہ رکھتاہو۔تووہ ایک برہ جُرم کی قربانی کاہلانے کے واسطے لائے تاکہ ا سکا کفارہ دیا جائے ۔اورنَذر کی قربانی کے لئے ایفہ کادسواں حصہ میدہ کاتیل میں ملا ہوااور ایک پیمانہ تیل ۔ \v 22 اوردو فاختائیں یاکبوتر کے دوبچے مقدور کے موافق لے ۔ایک ان میں سے خطا کی قربانی کے لئے اوردوسراسوختنی قربانی کے لئے۔ \v 23 انہیں اپنی طہارت کے آٹھویں روزکاہِن کےپا س خیَمہ اجتماع کے دورازہ پرخُداوند کےسامنے لائے۔