ur_lev_text_ulb/14/19.txt

1 line
402 B
Plaintext

\v 19 تب کاہن خطا کی قربانی چڑھائے ۔اوراس کی ناپاکی کے لئےجس کی طہارت کی جاتی ہے کفارہ دے ۔تب سوختنی قربانی کی ذبح کرے۔ \v 20 اورکاہن سوختنی قربانی اورنذرکی قربانی مذبح پر چڑھائے۔اورکاہن اس کے لئے کفارہ دے ۔تب وہ پاک ہوجائے گا۔