1 line
548 B
Plaintext
1 line
548 B
Plaintext
\v 17 تب باقی تیل کو جو ا س کی ہتھیلی پر ہے لےاوراس شخص کےجس کی طہارت کی جاتی ہے دہنے کان کی نوک پر اوراس کےدہنے ہاتھ کے انگوٹھے پراوراس کے دہنے پاؤں کے انگوٹھے پرجرم کی قُربانی کے خون پر لگائے۔ \v 18 اور باقی تیل جو کاہن کی ہتھیلی پر ہے طہارت کئے جانے والے شخص کے سر پر ڈال دے ۔اورخداوند کے سامنے اس کاکفارہ دے ۔ |