ur_lev_text_ulb/14/14.txt

1 line
672 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 تب جرم کی قربانی خطا کی قربانی کے خون میں سے کچھ لے اوراس شخص کے جس کی طہارت کی جاتی ہے ۔دہنے کان کی نوک پراوردہنے ہاتھ کے انگوٹھے پراوردہنے پاوں کے انگوٹھے پرلگائے ۔ \v 15 اورکاہن تیل کے پیمانہ میں سے کچھ لے اور اپنے بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر ڈالے۔ \v 16 تب وہ اس تیل میں جو اس کی بائیں ہتھیلی پرہے اپنی دہنی انگلی ڈبوئے اوراس میں سے خداوند کے آگے سات دفعہ اپنی انگلی سے چھڑکے۔