ur_lev_text_ulb/14/12.txt

1 line
524 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 اورکاہن ایک نر برہ جرم کی قربانی کے لئے مع تیل کے پیمانہ کے چڑھائے ۔اورانہیں ہلانے کی قربانی کے لئے خداوند کےسامنے ہلائے۔ \v 13 اوراس برے کو مقدس مقام میں جہاں کہ خطا کی قربانی اورسوختنی قربانی ذبح کی جاتی ہے ذبح کرے ۔کیونکہ یہ جرم کی قربانی خطاکی قربانی کی طرح کاہن کی ہے یہ نہایت پاک ہے ۔