ur_lev_text_ulb/14/06.txt

1 line
463 B
Plaintext

\v 6 اور وہ زِندہ چڑیا اور دیوار کی لکڑی اور سرخ کپڑے اور زُوفا کو لے۔ اور اُنہیں زندہ چڑیا کے ساتھ اُس چڑیا کے خون میں جو زندہ پانی پرذبح کی گئی ڈبوئے۔ \v 7 اور جس کی کوڑھ سے طہارت ہونے کو ہے۔ سات دفعہ چھڑکے اور اُسے پاک کرے۔ اور زندہ چڑیا کو میدان کی طرف چھوڑ دے۔