ur_lev_text_ulb/14/03.txt

1 line
523 B
Plaintext

\v 3 تب کاہن خیمہ گاہ سے باہر جائے اور جب وہ دیکھے کہ کوڑھی درحقیقت کوڑھ کی بیماری سے اچھاہو گیا ہے۔ \v 4 تو کاہن حکم کرے کہ جس کی طہارت ہونے پرہے۔ اُس کے لئے دو زندہ پاک چڑیاں اور دیوار کی لکڑی اور سرخ کپڑے اور زُوفا لائیں۔ \v 5 اور کاہن حکم کرے کہ ایک چڑیا مٹی کے برتن میں زندہ پانی پر ذبح کی جائے۔