ur_lev_text_ulb/13/59.txt

1 line
278 B
Plaintext

\v 59 یہ برص کے داغ کی شریعت ہے۔ جو اُون کے کپڑے میں یا کتان میں یا تانے میں یا بانے میں یا چمڑے کی کسی چیز میں ہو۔ جس کے مطابق اُسے پاک یا ناپاک قرار دیا جائے۔