ur_lev_text_ulb/13/53.txt

1 line
629 B
Plaintext

\v 53 اور اگر کاہن دیکھے کہ وہ داغ کپڑے میں تانے میں یا بانے میں یا چمڑے کی کسی چیز میں پھیل نہیں گیا۔ \v 54 تو کاہن اُسے دھو ڈالنے کا حکم دے۔ تب سات دن اَور اُسےنظر بند رکھے۔ \v 55 اور کاہِن پھر اُس دھوئے ہوئے کا ملاحظہ کرے۔ اگر دیکھے کہ داغ کا رنگ نہیں بدلا۔ اگرچہ وہ نہیں پھیلا۔ تو وہ ناپاک ہے۔ وہ آگ سے جلایا جائے۔ کیونکہ کوڑھ اُس کے باہر وار یا اندر وار ہے۔