ur_lev_text_ulb/13/47.txt

1 line
576 B
Plaintext

\v 47 اگر کسی اُونی یا کتانی کپڑے میں کوڑھ کا داغ ہو۔ \v 48 یا کتانی کپڑے کے تانے میں یا بانے میں یا اُون میں یاچمڑے میں یا کسی چیز میں جو چمڑے سے بنائی گئی ہے۔ \v 49 اگر وہ داغ سبزی مائل یا سرخی مائل کپڑے میں ہو یا چمڑے میں تانے میں ہو یا بانے میں یا چمڑے کے سامان میں سے کسی چیز میں ہو۔ تو وہ کوڑھ کی بلا ہے۔ وہ کاہن کو دکھایا جائے۔