ur_lev_text_ulb/13/45.txt

1 line
422 B
Plaintext

\v 45 اورکوڑھی جسے مرض ہے اس کے کپڑے ڈھیلے ۔لٹکتے ہوں گے ۔اس کاسر ننگا ہوگااور اس کامنہ کپڑے سے ڈھنپا ہوگااوروہ چلا کر کہے گا۔ناپاک ناپاک۔ \v 46 جب تک اسے بیماری رہے وہ ناپاک یقیناناپاک ہے ۔وہ اکیلا رہے ۔اورخیمہ گاہ سے باہر اس کامکان ہوگا۔