ur_lev_text_ulb/13/42.txt

1 line
601 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 42 پراگر گنجے سر یا گنجے ماتھے سفید داغ مائل بہ سرخی ہو تو یہ برص ہے ۔ جو گنجے سر یا گنجے ماتھے پر پیدا ہواہے ۔ \v 43 توکاہن اس کاملاحظہ کرے۔تواگر مرض کاداغ گنجے سر یا گنجے ماتھے پر سفید مائل بہ سرخی ہو ۔ جیسے کہ بدن کے چمڑے کا برص دکھائی دیتا ہے۔ \v 44 تو وہ آدمی کوڑھی ہے اور ناپاک ہے ۔کاہِن اسے ناپاک قراردے ۔کیونکہ مرض اس کے سر میں ہے ۔