1 line
523 B
Plaintext
1 line
523 B
Plaintext
\v 35 لیکن اگر اس کے پاک قرار دئیے جانے کے بعد سعفہ چمڑے میں پھیل جائے \v 36 تب کاہن اس کاملاحظہ کرے اگر سعفہ چمڑے میں پھیل گیاہے ۔تودکاہن زردبال نہ ڈھونڈے کیونکہ وہ ناپاک ہے ۔ \v 37 اگر اس نے دیکھا کہ سعفہ ٹھہر گیا ہے اوراس میں کالے بال اگ آئیں تووہ سعفہ سے اچھا ہوگیا۔وہ پاک ہے کاہن اسے پاک قرار دے |