ur_lev_text_ulb/13/34.txt

1 line
307 B
Plaintext

\v 34 توساتویں دن کاہن سعفہ والے کاملاحظہ کرے ۔تواگر سعفہ جلد میں پھیلا نہیں اوروہ دیکھنے میں چمڑے سے نیچا نہیں تو کاہن اسے پاک قرار دے۔تب وہ اپنے کپڑے دھوئےاوروہ پاک ہوگا۔