ur_lev_text_ulb/13/26.txt

1 line
736 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 26 لیکن اگر کاہن دیکھے کہ چمکتے ہوئے داغ میں بال سفید نہیں اوروہ جلد سے نیچے نہیں اوراس کارنگ سیاہ سا ہے توکاہن اُسے سات دن تک نظر بند رکھے۔ \v 27 اور ساتویں دن کاہن اس کاپھر ملاحظہ کرے۔اگر وہ جلد میں پھیل گیاہے تواسے ناپاک کہے۔کہ یہ کوڑھ کی بلا ہے۔ \v 28 اور اگر وہ چمکتا ہواداغ اپنی جگہ پر ہی ٹھہر اہو۔اورچمڑے میں نہیں پھیلا اوراس کارنگ سیاہ ساہو تو یہ جلنے کاروم ہے ۔کاہن اسے پاک قرار دے کیونکہ یہ جلنے کاداغ ہے ۔