1 line
513 B
Plaintext
1 line
513 B
Plaintext
\v 24 اگرکسی کے بدن کاچمڑاآگ سے جل گیاہواور جلنے کاداغ چمکتا ہواسفید ی مائل بہ سرخی یاسفیدی ہو۔ \v 25 تو کاہن اسے ملاحظہ کرے۔اگر چمکتے ہوئے داغ میں بال سفید ہوگئےہوں۔اوروہ دیکھنے میں جلد سے نیچا معلوم ہو۔تویہ کوڑھ ہے ۔جو داغ میں پیدا ہوا۔توکاہن اسے ناپاک قرار دے ۔کیونکہ یہ برص کی بلاہے ۔ |