1 line
528 B
Plaintext
1 line
528 B
Plaintext
\v 21 اوراگر کاہن دیکھے ۔کہ اس کے بال سفید نہیں ہوئے اوروہ چمڑے سے نیچی نہیں اوراس کاسیاہ سارنگ ہے تو کاہن اسے سات دن تک نظر بند رکھے۔ \v 22 تب اگر وہ چمڑے پر پھیل گیا ہو تواسے ناپاک قرار دے کہ یہ برص ہے ۔ \v 23 اگروہ چمکتاہوا داغ اپنی جگہ پرٹھہراہو۔اورنہیں پھیلا۔تویہ پھوڑے کاداغ ہے کاہن اسے پاک کہے ۔ |