1 line
531 B
Plaintext
1 line
531 B
Plaintext
\v 12 اوراگر برص جلد پرنمودار ہواور مریض کے بدن کو سر سے لیکر پاؤں تک سب کو کاہِن کی نظر میں آتاہے ۔چھپائے \v 13 توکاہِن اس کاملا حظہ کرے اوراگر برص نے اس کے سارے بدن کو چھپایا ہے تووہ مریض کو پاک قرار دے ۔کیونکہ وہ سار ا سفید ہوگیا ہے ۔تو وہ پاک ہے \v 14 لیکن جس روز اس میں کچا گوشت ظاہر ہو۔وہ ناپاک ہوگا۔ |