ur_lev_text_ulb/13/09.txt

1 line
513 B
Plaintext

\v 9 اگرکسی شخص کو کوڑھ کومرض ہو۔توہ کاہِن کے پاس لایا جائے۔ \v 10 توکاہن اس کا ملاحَظہ کرے اورجب چمڑے میں سفید ورم ہو۔اوراس سے بال سفید ہوگئے ہوں ۔اورورم کی جگہ میں زندہ گوشت ہو۔ \v 11 تویہ اس کے بدن کے چمڑے میں پرانابرص ہے ۔تب کاہن اسے ناپاک قرار دے اوراسے نظر بند نہ کرے ۔کیونکہ وہ ناپاک ہے