ur_lev_text_ulb/13/07.txt

1 line
362 B
Plaintext

\v 7 اوراگر اس کے پاک قرار دینے کےلئے کاہن کے ملاحظہ کے بعد پپڑی اس کی جلد میں پھیل گیاہو تو وہ کاہِن کو پھر دکھایاجائے۔ \v 8 تواگر کاہن دیکھے کہ پپڑی چمڑے میں پھیل گیاہے تو وہ اسے ناپاک قرار دے کہ یہ برص ہے