ur_lev_text_ulb/13/03.txt

1 line
595 B
Plaintext

\v 3 تب وہ کاہِن اس کے بدن کے چمڑے کے مرض پر نظر کرے ۔اگر مرض کی جگہ کے بال سفید ہوگئے ہوں ۔اورمرض کی جگہ چمڑے سے گہری ہوتو یہ گہری ہوتو یہ کوڑھ کی بلاہے ۔جب کاہن اسے ایسا دیکھے تواسے ناپاک قرار دے۔ \v 4 اگروہ چمکتاہواداغ اس کے بدن کے چمڑے میں سفید ہومگر اس کی جگہ چمڑے سے گہری نہیں اوربال بھی سفید نہیں ۔تو کاہن اسے سات دن تک نظر بند کرے۔