ur_lev_text_ulb/12/06.txt

1 line
340 B
Plaintext

\v 6 اورجب اس کی طہارت کےدن لڑکے یالڑکی کے لئے پورے ہوں ۔تب وہ یک سالہ برہ سوختنی قربانی کے لئے اورکبوتر کاایک بچہ یاایک فاختہ خطا کی قربانی کے لئے خیَمہ اجتماع کے دروازہ پرکاہن کے پاس لائے۔