ur_lev_text_ulb/12/01.txt

1 line
441 B
Plaintext

\c 12 \v 1 ولادت کی ناپاکی اورطہارت پھر خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 کہ بنی اسرائیلؔ سے کلام کر اور کہہ ۔کہ جو عورت حاملہ ہواورلڑکا جنے تووہ اس کے حیض کی ناپاکی کے دنوں کی مانند سات دن تک ناپاک ہوگی۔ \v 3 اورآٹھویں دن لڑکے کاختنہ کیا جائے۔